فرانسیسی انٹیلیجنس نظام میں تبدیلی کی تجویز

پیرس میں نومبر 2015 میں دہشت گردی کے بعد فرانس کی سکیورٹی کا جائزہ لینے والے پارلیمانی تحقیقاتی کمیشن نے مختلف خفیہ اداروں کو ملا کر ایک واحد خفیہ ادارہ بنانے کی تجویز دی ہے۔

2016-07-05 04:47:01  

آسٹریلوی وزیر اعظم پر استعفے کے لیے دباؤ

آسٹریلیا کے وفاقی انتخاب میں کسی بھی جماعت یا اتحاد کو واضح اکثریت نہ ملنے کی صورت میں حزب اختلاف نے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

2016-07-05 12:40:55  

’ٹرمپ کی ٹویٹ یہود دشمنی پر مبنی تھی‘

ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ان کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے چھ کونوں والے ستارے پر مشتمل ایک ٹویٹ ’واضح طور پر یہود دشمنی‘ پر مبنی تھی۔

2016-07-05 12:29:00  

شام: ’چار شہروں میں محصور افراد کی ہلاکت کا خدشہ‘

اقوام متحدہ کے مطابق شام کے چار شہروں میں تقریبا 62 ہزار افراد شدید فاقہ کشی کا شکار ہیں۔ ادارے نے ان کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

2016-07-04 10:25:40  

جدہ قونصل خانے کا خودکش بمبار پاکستانی تھا: سعودی عرب

سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ جدہ میں خودکش دھماکہ کرنے والا عبداللہ گلزار خان نامی شخص پاکستانی تھا تاہم پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال تصدیق نہیں کر سکتے کہ مذکورہ شخص پاکستانی شہری ہے۔

2016-07-04 07:29:26  

عراقی یادوں کا البم

ایک عام عراقی کے اردگرد کی روزمرہ دنیا جس تیزی سے بدلی تھی اس کا مقابلہ کرنے کے لیے عراقیوں نے سکتے کی چادر اوڑھ لی تھی۔

2016-07-04 04:47:09  

’مسجد نبوی کے قریب خودکش دھماکہ، چار اہلکار ہلاک‘

سعودی وزارت داخلہ نے مدینہ میں مسجدِ نبوی کے قریب خودکش بم دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

2016-07-04 01:36:33  

مجھے اپنی زندگی واپس چاہیے: نائجل فراج

برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرنڈم میں اہم کردار ادا کرنے والے برطانیہ کی انڈپینڈنٹ پارٹی کے سربراہ نائجل فراج نے اچانک پارٹی کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ کر دیا ہے۔

2016-07-04 06:44:15  

بغداد: ہلاکتیں 165، عراق میں تین روزہ قومی سوگ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سنیچر کی شب ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد 165 ہوگئی ہے جبکہ ملک میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔

2016-07-04 03:41:27  

بحیرۂ روم سے ہلاک شدگان کی لاشیں نکال لی گئیں

مصری حکام کے مطابق بحیرۂ روم میں تباہ ہونے والے ایجپٹ ایئر کے طیارے پر سوار افراد کی ایسی تمام لاشیں سمندر سے نکال لی گئی ہیں جن کی پہلے نشاندہی ہو چکی تھی۔

2016-07-04 01:20:56  

’اماراتی شہری خطے سے باہر قومی لباس نہ پہنیں‘

ایک اماراتی شہری کی امریکہ میں گرفتاری کے ایک دن بعد متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ خطے سے باہر قومی لباس نہ پہنیں۔

2016-07-03 11:02:31  

جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب خودکش دھماکہ

ایک مشتبہ خودکش حملہ آور نے جدہ میں واقع امریکی قونصل خانے کی عمارت کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

2016-07-03 10:01:27  

غزہ کے لیے امداد، ترک جہاز اسرائیل پہنچ گیا

ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کے بعد غزہ کے لیے امداد لے کر ایک ترک بحری جہاز اسرائیل کی بندرگاہ اشدود پہنچا ہے۔

2016-07-03 04:54:36  

بغداد کے بازاروں میں دھماکے، 125 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سنیچر کی شب ہونے والے بم دھماکوں میں 125 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

2016-07-03 12:34:47  

فرانس: 15 سال بعد مسجد کے دروازے کھلے

فرانس کے شہر نیس میں سعودی عرب کے تعاون سے تعمیر ہونے والی مسجد کے دروازے مقامی ٹاؤن ہال کے ساتھ 15 سال کی کشمکش کے بعد سنیچر کو کھول دیے گئے۔

2016-07-02 10:54:54  

ای میلز کے بارے میں، ایف بی آئی کی ہیلری کلنٹن سے پوچھ گچھ

امریکہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل رپبلکن پارٹی کی اُمیدوار ہیلری کلنٹن سے اُن کی ذاتی ای میلز کے مسئلے پر پوچھ گچھ کی ہے۔

2016-07-02 02:32:30  

میانمار میں مشتعل ہجوم نے مسجد کو جلا دیا

جنوبی میانمار میں بدھ مت کے پیروکاروں کے ایک مشتعل گروہ نے ایک مسجد کو نذرِ آتش کر دیا ہے جو کہ گذشتہ ہفتے میں اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔

2016-07-02 01:01:48  

سربیا کے کیفے میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

شمالی مشرقی سربیا کے ایک کیفے میں ایک حملہ آور نے پانچ لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے، جب کہ اس واقعے میں کم از کم 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

2016-07-02 12:38:50  

مسجد الحرام میں بھگدڑ، 18 زائرین زخمی

سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق مکہ شہر میں مسلمانوں کے مقدس مقام مسجد الحرام میں گذشتہ رات بھگدڑ کے نتیجے میں 18 زائرین زخمی ہو گئے ہیں۔

2016-07-02 07:36:38  

آسٹریلوی وزیر اعظم انتخابات میں کامیابی کے لیے ’پراعتماد‘

آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرنبل کا کہنا ہے کہ وہ حکومت بنانے کے لیے پر اعتماد ہیں۔ تاہم انتخابات کے نتائج کے بارے میں فی الحال یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

2016-07-02 12:25:36  

中国古代文学 Global world news developer online documents developer online toolset Global E-commerce Global world images